﷽
زندگی اک کرائے کا گھر ہے
زندگی ایک کرائے کا گھر ہے
زندگی ایک کرائے کاگھرہے
ایک نہ ایک دن بدلناپڑےگا
زندگی ایک کرائے کاگھرہے
ایک نہ ایک دن بدلناپڑےگا
موت جب تجھ کوآوازدےگی
موت جب تجھ کوآوازدےگی
گھرسےباہرنکلناپڑےگا
روٹھ جائیں گی جب تجھ سےخوشیاں
غم کےسانچےمیں ڈھلناپڑےگا
وقت ایسابھی آئےگا نادان
وقت ایسابھی آئےگا نادان
تجھ کوکانٹوں پرچلناپڑےگا
اتنامعذورہوجائےگاتو
اتنامجبورہوجائےگاتو
یہ جومخمل کاچولہ ہےتیرا
یہ جومخمل کاچولہ ہےتیرا
یہ کفن میں بدلناپڑےگا
یہ جومخمل کاچولہ ہےتیرا
یہ کفن میں بدلناپڑےگا
یہ جومخمل کاچولہ ہےتیرا
یہ کفن میں بدلناپڑےگا
کرلےایمان سےدل کی صفائی
چھوڑدےچھوڑدےتوبرائی
وقت باقی اب بھی سنبھل جا
وقت باقی اب بھی سنبھل جا
وقت باقی اب بھی سنبھل جا
ورنہ دوزخ میں جلناپڑےگا
وقت باقی اب بھی سنبھل جا
وقت باقی اب بھی سنبھل جا
ورنہ دوزخ میں جلنا پڑےگا
ایسی ہوجائےگی تیری حالت
کام آئےگي دولت ناں طاقت
چھوڑکراپنی اونچی حویلی
چھوڑکراپنی اونچی حویلی
تجھ کوباہرنکلناپڑےگا
جلوہ حسن بھی جابجا ہے
اورخطرات بھی ہیں زیادہ
زندگانی کایہ راستہ ہے
زندگانی کایہ راستہ ہے
زندگانی کایہ راستہ ہے
ہرقدم پرسنبھلناپڑےگا
زندگانی کایہ راستہ ہے
ہرقدم پرسنبھلناپڑےگا
باپ بیٹےیابھائي بھتیجے
تیرےساتھی ہیں سب جیتےجیتے
اپنےآنگن سےاٹھناپڑےگا
اپنےآنگن سےاٹھناپڑےگا
اپنی چوکھٹ سے ٹلناپڑےگا
ہےبہت ہی بری چیزدنیا
کیوں سمجھتاہےدنیاکواپنا
بعض آجاگناہوں سےورنہ
بعض آجاگناہوں سےورنہ
عمربھرہاتھـ ملناپڑےگا
بعض آجاگناہوں سےورنہ
عمربھرہاتھـ ملناپڑےگا
پیارسےسب کواپنابنالے
جس قدرہوسکےتوں دعالے
مت لگاآگ نفرت کی ناداں
ورنہ تجھ کوبھی جلناپڑےگا
بال سےباریک بھی ہےراستہ
اورتلوارسےبھی تیزتر
اس پرگٹھری گناہوں کی لےکر
اس پرگٹھری گناہوں کی لےکر
حشرمیں تجھ کوچلناپڑےگا
غم کے ماروں کی حالت پرناداں
ہنس رہاہےمگریادرکھ لے
اشک بن بن کے آنکھوں سےاپنی
اشک بن بن کے آنکھوں سےاپنی
ایک دن تجھ کوڈھلناپڑےگا
اشک بن بن کے آنکھوں سےاپنی
ایک دن تجھ کوڈھلناپڑےگا
قبرمیں جس گھڑی جائےگا
نیکیاں کام آئیں گی تیرے
بعض آجاگناہوں سےورنہ
بعض آجاگناہوں سےورنہ
حشرتک ہاتھ ملناپڑےگا
بعض آجاگناہوں سےورنہ
حشرتک ہاتھ ملناپڑےگا
چاہتااگرسرخروئی چاہتاہےاگرنیک نامی
یہ اداچھوڑنی ہوگی تجھ کو
یہ اداچھوڑنی ہوگی تجھ کو
اس چلن کوبدلناپڑےگا
یہ اداچھوڑنی ہوگی تجھ کو
اس چلن کوبدلناپڑےگا
ہےاگرتجھ کوانسان بنناتویہ قیصرمیری بات سن لے
چھوڑنی ہوگی ہرایک برائی چھوڑنی ہوگی ہرایک برائی
خواہشوں کوکچلناپڑےگا
چھوڑنی ہوگی ہرایک برائی
خواہشوں کوکچلناپڑےگا
زندگی ایک کرائےکاگھرہے
ایک ناں ایک دن بدلناپڑےگا
موت جب تجھـ کوآوازدےگی
گھرسےباہرنکلناپڑےگا
موت جب تجھـ کوآوازدےگی
موت جب تجھـ کوآوازدےگی
No comments:
Post a Comment